ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اُڈپی کے اُدیاور میں ایک بزرگ شخص کی کنویں میں کود کر خودکشی

اُڈپی کے اُدیاور میں ایک بزرگ شخص کی کنویں میں کود کر خودکشی

Wed, 19 Jul 2017 14:03:51    S.O. News Service

اُڈپی 19/جولائی (ایس او نیوز)  ضلع کے اُدیاور تعلقہ کے گڈینگڈی کے قریب ایک ستر سالہ بزرگ شخص کی لاش قریبی کنویں میں تیرتی ہوئی پائی گئی،جس کے تعلق سے بتایا جارہا ہے کہ اس نے  کنویں میں کود کر خودکشی کی ہے۔

پولس ذرائع کے مطابق اس شخص کی شناخت  رامناتھ انچن عرف رامنّا کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے اور کاپو پولس پورے معاملے کی جانچ کررہی ہے۔


Share: